ذیابیطس کے مریضوں کو پاؤں کا معائنہ باقاعدگی سے کروانا کیوں ضروری ہے؟

ذیابیطس کے مریضوں کو پاؤں کا معائنہ

ذیابیطس کے مریضوں کو پاؤں کا معائنہ باقاعدگی سے کروانا چاہیے ذیابیطس پاکستان میں تیزی سے پھیلنے والی بیماری ہے۔ ایک اندازے کے مطابق ساڑھے تین کروڑ سے زیادہ پاکستانی ذیابیطس کے مریض ہیں جبکہ لاکھوں افراد ایسے ہیں جو شوگر کے شکار ہیں لیکن ابھی تک ان کا ٹیسٹ نہیں ہوا۔ ذیابیطس اس وقت … Read more